18 جنوری، 2023، 8:34 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 85003054
T T
0 Persons

لیبلز

ایرانی اسکائیرز کی عالمی الپائن سکی مقابلوں میں فتح

تہران، ارنا – ایرانی اسکائیرز محمد کیادربندسری اور عاطفہ احمدی نے عالمی الپائن سکی مقابلوں میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلئے۔

بین الاقوامی الپائن سکینگ مقابلے کے دوسرا دن کا دربندسر عالمی سکی ریزورٹ کی میزبانی میں چھوٹے سرپل مقابلہ کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔
ان مقابلوں کے مردوں کے حصے میں محمد کیادربندسری، سید مرتضی جعفری اور محمد ساوہ شمشکی نے بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنوں کو حاصل کرلیا۔
خواتین کے حصے میں عاطفہ احمدی، مریم کیاشمشکی اور صدف ساوہ شمشکی نے بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنوں پر آگئیں۔
احمدی اور کیادربندسری نے گزشتہ روز ان مقابلوں کے بڑے سرپل میں فتح حاصل کرلی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .